PKR 1.5 Crore
Bani Gala, Islamabad
Bani Gala, Islamabad
PKR 1.5 Crore
•For Sale•Updated 1 days ago
Description
5 مرلہ خوبصورت ڈیڑھ سٹوری گھر برائے فروخت بنی گالا
بنی گالا کی خوبصورت اور پُرسکون لوکیشن پر 5 مرلہ ڈیڑھ سٹوری شاندار گھر فروخت کیلئے دستیاب۔
جدید ڈیزائن، مضبوط کنسٹرکشن اور بہترین فنشنگ کے ساتھ فیملی رہائش کیلئے بہترین انتخاب۔
گھر کی خصوصیات:
خوبصورت فرنٹ ایلیویشن
کشادہ بیڈرومز اور اٹیچ باتھ
ماڈرن کچن
وسیع ٹی وی لاؤنج
ٹائل فلورنگ اور بہترین فنشنگ
پانی، بجلی اور کشادہ روڈ کی سہولت موجود
سکول، مارکیٹ اور مسجد قریب
پُرامن اور بہترین رہائشی ماحول
قیمت صرف: 1 کروڑ 50 لاکھ
لوکیشن: بنی گالا
مزید معلومات اور وزٹ کیلئے رابطہ کریں۔