10 مرلے پرائم لوکیشن پلاٹ برائے فروخت دو پانچ پانچ مرلے بھی ہوسکتے ہے عمران خان چوک، بیکن ہاؤس کے سامنے | 11 لاکھ فی مرلہ Bani Gala
PKR 1.1 Crore
Bani Gala, Islamabad
10 Marla
Bani Gala, Islamabad
PKR 1.1 Crore
10 Marla
•For Sale•Updated 1 days ago
Description
ایک نایاب موقع آپ کے لیے!
10 مرلے خوبصورت ریزیڈینشل پلاٹ دستیاب ہے بہترین اور ڈیمانڈڈ لوکیشن عمران خان چوک بنی گالا میں، بالکل Beaconhouse School کے سامنے۔
یہ پلاٹ رہائش کے ساتھ ساتھ ایک بہترین انویسٹمنٹ بھی ہے، کیونکہ ایریا تیزی سے ڈیولپ ہو رہا ہے اور مستقبل میں قیمت بڑھنے کے روشن امکانات ہیں۔
پریمیم اور پرامن ماحول
مکمل آبادی والا علاقہ
مین روڈ کے قریب آسان رسائی
اسکول، مارکیٹ اور دیگر سہولیات چند قدم کے فاصلے پر
قیمت:
11 لاکھ روپے فی مرلہ
کل قیمت: تقریباً 1 کروڑ 10 لاکھ روپے
سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں!