CORNER KANAL PLOT ON 200 FT MAIN BULEVARD FOR SALE New City Phase 2

New City Phase 2, New City

PKR 1.9 Crore

1 Kanal
For SaleUpdated 14 hours ago

Description

نیو سٹی فیز ٹو ایچ بلاک میں کارنر کنال کا پلاٹ جو کہ 200 فٹ مین بلیوارڈ میں سیل کے لیے دستیاب ہے۔ یہ پلاٹ آبادی کے بالکل درمیان میں ہے اور کمرشل تک کی آسان رسائی ہے۔ اس کی سب سے خاص بات اس ایریہ کی سکیورٹی بہت بہترین ہے جس کی وجہ سے اس علاقے کے رہائشی محفوظ ہیں۔ اس پلاٹ کے ساتھ ہی نیو سٹی کا ایک چھوٹا سا پارک بھی موجود ہے۔ مسجد کمرشل مارکیٹ سکول شاپنگ مالز ہاسپٹل فارمیسی اور جنرل سٹور تک کی آسان رسائی ہے۔ نیو سٹی ارکیڈ اس پلاٹ سے چند قدم کے فاصلے پر ہے۔ اس پلاٹ کا فرنٹ 50 فٹ ہے اور گہرائی 90 فٹ ہے۔ اس پلاٹ کے ساتھ خالی جگہ بھی موجود ہے جس پر باغبانی یا سٹنگ ایریا بنایا جا سکتا ہے۔ اس پلاٹ میں کنکریٹ بیڈ موجود ہے جو کہ کنسٹرکشن کے ٹائم کافی مددگار ثابت ہوگا۔ - KANAL PLOT - CORNER PLOT - NEXT TO PARK - H BLOCK - 200FT MAIN BULEVARD ROAD - BEST SECURITY SURVILANCE - NEAR NEW CITY ARCADE

Amenities

    Plot Features

  • Possesion
  • Corner
  • Park Facing
  • Disputed
  • File
  • Balloted
  • Sewerage
  • Electricity
  • Water Supply
  • Sui Gas
  • Boundary Wall

    Nearby Locations and Other Facilities

  • Nearby Schools
  • Nearby Hospitals
  • Nearby Shopping Malls
  • Nearby Restaurants
  • Distance From Airport (kms)
  • Nearby Public Transport Service
  • Other Nearby Places

    Other Facilities

  • Security Staff

Map

New City Phase 2, New City

Click to Load Map