7 Marla Corner House for Sale in Wapda Town, Gujranwala Block C2 Wapda Town Block C2

Wapda Town - Block C2, Wapda Town

PKR 2.6 Crore

7 Marla
4 Beds
5 Baths
For SaleUpdated 1 days ago

Description

واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ - بلاک C2 میں 7 مرلہ کارنر مکان برائے فروخت یہ خوبصورت اور کشادہ ڈبل اسٹوری کارنر مکان واپڈا ٹاؤن، بلاک C2 گوجرانوالہ کے ایک بہترین اور پرامن علاقے میں واقع ہے۔ ذاتی رہائش یا سرمایہ کاری دونوں کے لیے نہایت موزوں۔ 4 کشادہ بیڈرومز 5 جدید باتھ رومز 2 کشادہ ٹی وی لاؤنج / لیونگ رومز بہت بڑا اور روشن کچن ڈرائنگ روم کار پورچ کارنر لوکیشن بہتر روشنی اور ہوا ٹیرس کے ساتھ کھلا ویو پانی، بجلی، گیس کی سہولتیں موجود ہیں۔ نزدیکی مارکیٹ، پارک، مسجد، اور اسکولز کی دستیابی۔ گھر بالکل تیار حالت میں ہے صرف سوٹ کیس لائیں اور شفٹ ہو جائیں! مزید معلومات یا وزٹ کے لیے فوری رابطہ کریں۔

Amenities

    Main Features

  • Parking Spaces
  • Flooring
  • Waste Disposal
  • Floors

Map

Wapda Town - Block C2, Wapda Town

Click to Load Map