7 Marla Double Storey House at Aslam Shaheed Road Lalazar Lalazar
PKR 2.5 Crore
Lalazar, Rawalpindi
7 Marla
4 Beds
4 Baths
Lalazar, Rawalpindi
PKR 2.5 Crore
7 Marla
4 Beds
4 Baths
•For Sale•Updated 11 hours ago
Description
ڈبل سٹوری 4 بيڈ اور 4 باتھ روم کے ساتھ گھر جو کہ سنگل يونٹ اور ڈبل يونٹ کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔ ہر فلور پر الگ ڈرائنگ ڈرائنگ ، کچن اور ايک سٹور موجود ہے۔ سرونٹ کوارٹر بمہ عليحدہ باتھ۔ کار پورچ ميں دو چھوٹی يا ايک بڑی گاڑی آسانی سے پارک ہو سکتی ہيں۔ پانی کے دو ٹينک ايک چھت پر اور دوسرا پورچ کے نيچے موجود ہے۔ پانی کے لئے ايک کونکشن Cantt Board کا ہے اور دوسرا گھر کا اپنا کنواں بھی موجود ہے۔ بجلی کے دو الگ ميٹر ہيں اور گيس کا ايک ميٹر ہے۔ بازار اور سکول گھر سے پانچ منٹ کی واک پر موجود ہيں۔ انتھائی پُر سکون ماہول اور پڑھے لکھے پڑوسی ہيں ۔ گھرکے تمام بل اور ٹيکس مکمل طور پر پيڈ ہيں۔ انٹرنيٹ اور UPS کا کونکشن بھی موجود ہيں۔ گھر کی قيمت پر ہماری بات چيت ہو سکتی ہے۔