Owner-Lived 10 Marla Luxury Discovery House Central Park Housing Scheme Lahore Central Park Housing Scheme
PKR 2.25 Crore
Central Park Housing Scheme, Lahore
10 Marla
3 Beds
4 Baths
Central Park Housing Scheme, Lahore
PKR 2.25 Crore
10 Marla
3 Beds
4 Baths
•For Sale•Updated 1 days ago
Description
سینٹرل پارک ہاؤسنگ اسکیم، مین فیروزپور روڈ لاہور میں واقع یہ 10 مرلہ کا ڈسکیوری ہاؤس ایک بہترین رہائشی انتخاب ہے۔
گھر اوونر لِیوڈ ہے اور صرف انتقال / شفٹ ہونے کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے، اس لیے انتہائی صاف ستھرا اور بہترین حالت میں موجود ہے۔
گھر میں 3 بیڈ رومز ہیں جن کے ساتھ 4 جدید اٹیچڈ باتھ رومز دیے گئے ہیں۔
ٹی وی لانچ، ڈرائنگ اور ڈائننگ ایریا خاندان کے لیے آرام دہ ماحول فراہم کرتا ہے۔
جدید اوپن کچن کے ساتھ اضافی ڈرٹی کچن بھی موجود ہے۔
گھر کے فرنٹ میں دو گاڑیوں کی آسان پارکنگ والا بڑا کار پورچ دیا گیا ہے۔
سینٹرل پارک ہاؤسنگ اسکیم لاہور کی ترقی یافتہ، محفوظ اور پریمیم لوکیشن ہے جہاں تمام ضروری سہولیات بہت قریب ہیں۔
Location (مقام)
Center Park, Housing Scheme Prime & Peaceful Location Lahore
Demand (قابلِ ترمیم)
2,25,00000
Contact Information (رابطہ)
03297587645