11 مرلہ تیار گھر براۓ فروخت۔ ۔ مکمل A Grade material استعمال کیا گیا ہے۔ دو گاڑیوں کے لیے کار پورچ۔ تین اطراف گیلری.3 بیڈ مع اٹیچ باتھ۔ دو گاڑیوں کے لیے کار پوچ ۔بڑا ہال۔ڈائننگ کچن ۔مکمل زیارت گرے ماربل لگا ہوا۔310 فٹ بور کا پانی۔کینٹ ،نشتر،ایم ڈی اے، ایئرپورٹ سے پانچ سے 10س منٹ کی ڈرائیو۔ کارنر پلاٹ۔ مشرق اور جنوب کی طرف 18 فٹ گلی۔ 12 فٹ دیوار کے ساتھ گیٹ وای کمیونٹی۔ سیورج اور واپڈا کنکشن لگا ہوا ہے۔ لوکیشن۔ ککر والا۔ سورج میانی۔ ملتان