FOR SALE
5 MARLA PLOT
BADAR BLOCK
PARK FACING
NEAR ZOO
150 FT WIDE MAIN ROAD
30 FT WIDE STREET
اسلام علیکم!
برائے مہربانی ایڈ کی مکمل تفصیل پڑھ کر رابطہ کریں۔ شکریہ۔
سوسائٹی کا نام SA GARDEN PHASE 2 ہے
۔ ۔
یہ پلاٹ 25x45 سائز 5 مرلہ FACING PARK ہے۔۔
فرنٹ گلی 30 فٹ ہے۔
مین روڈ کے ساتھ ہے پلاٹ
بجلی میٹر سوسائٹی لگا کر دیتی ہے۔
FIRST HOME
گیس نہیں ہے فی الحال
پانی بور سے حاصل ہوگا
سوسائٹی ٹرانسفر الاٹمنٹ ہوگی اس پلاٹ کی
رجسٹری انتقال بھی لازمی ہوگا
سوسائٹی سے نقشہ منظور ہوگا
4 لاکھ فی مرلہ ڈیمانڈ ہے۔
ٹوٹل ڈیمانڈ 20 لاکھ ہے۔
فوری قبضہ اور گھر تعمیر کریں۔
کوئی ایکسچینج اور کسی قسم کی ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی