Beautiful House in Royal Orchard Housing Society Sahiwal Sahiwal
PKR 1.6 Crore
Royal Orchard Sahiwal, Comsats University Road
5 Marla
4 Beds
6 Baths
Royal Orchard Sahiwal, Comsats University Road
PKR 1.6 Crore
5 Marla
4 Beds
6 Baths
•For Sale•Updated 12 hours ago
Description
رائل آرچرڈ سوسائٹی ساہیوال بالمقابل کامسیٹ یونیورسٹی، ویو ہوٹل سے تین کلومیٹر جنوب میں 5 مرلہ سائز کا
خوبصورت نیا تعمیر شدہ تین منزلہ گھر پُرسکون لوکیشن پر فروخت کے لئے پیش ہے۔ خریدار حضرات
ڈائریکٹ فون پر رابطہ اور وزٹ کر سکتے ہیں۔
تفصیل:
Description
خوبصورت فرنٹ ایلیویشن
کمرے 4
ہر کمرے میں دل سائز الماریاں
باتھ روم 6
فیصل کے شاور سیٹ کے ساتھ
گیراج
ڈرائنگ روم
ملٹی میڈیا وال کے ساتھ ٹی وی لاؤنج
بجلی سولر کی اضافی وائرنگ کے ساتھ
دوہری واٹر سپلائی
گیس کی پائپنگ موجود
کچن جدید الیکٹرک کچن ہڈ کے ساتھ
قریب ترین لوکیشن
کامسیٹ یونیورسٹی ۔۔ 500 میٹر
ڈی پی ایس راوی کیمپس ۔۔ 1کلو میٹر
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ۔۔ 1 کلومیٹر
یونیورسٹی ہاسپٹل ۔۔ 500 میٹر
ویو ہوٹل ۔۔ 3 کلومیٹر
بائی پاس ۔۔ 3 کلومیٹر
برائے رابطہ :محمد نواز واصف 03245405464