پونے تین مرلہ سنگل سٹوری مکان برائے فروخت
لوکیشن:
مصطفیٰ پارک، صلاح الدین روڈ، محمود بوٹی، لاہور
سکھ نہر، شالامار باغ، دروغہ والا اور رنگ روڈ کے قریب
590 اسکوائر فٹ کا سادہ مگر مضبوط گھر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گھر رہائش کے لیے تیار ہے اور فیملی کے لیے بہترین جگہ ہے۔
گلی 15 فٹ
بجلی، پانی اور گیس کے کنیکشن موجود
رجسٹری اور انتقال موجود
سادہ مگر مضبوط تعمیر
مالک ذاتی مجبوری کی وجہ سے یہ مکان فروخت کر رہا ہے۔
ڈیمانڈ: صرف 38 لاکھ روپے
رابطہ نمبر:
0322-7171945