30 مرلہ فارم ہاوس
سروس روڈ سرینگر ہائی وے
نزد موٹروے زیرو پوائنٹ
تین بیڈ روم، ٹی وی لاوئج
امریکن کچن
ڈائننگ
گیسٹ روم
سرونٹ کوارٹر
پانج واش روم
دو عدد سٹور
دو عدد بجلی میٹر
ایک گیس میٹر
50KVAٹرانسفارمر
دو عدد پانی کے بور
انڈر گراؤنڈ پانی کے دو بڑے ٹینک
سیوریج لائن مین نالہ تک
مستقبل میں کمرشل و رہائشی پلازہ بنانے کے لئے ائیڈیل جگہ