1 Kanal College Building for Educational Academy in EVENING TIME ONLY Bahawalpur
PKR 30 Thousand
Hasilpur Road, Bahawalpur
1 Kanal
4 Beds
Hasilpur Road, Bahawalpur
PKR 30 Thousand
1 Kanal
4 Beds
•For Rent•Updated 1 days ago
Description
اسلامیہ یونیورسٹی روڈ کی پرائم لوکیشن پر
ایک کنال پر مشتمل کشادہ کالج بلڈنگ شام کے اوقات میں اکیڈمی یا کوچنگ کلاسز کے لیے کرایہ پر دستیاب ہے۔
دستیاب سہولیات:
مکمل فرنیچر کے ساتھ کشادہ کلاس رومز
وائٹ بورڈز، آفس، سٹاف روم، وسیع ہال اور آڈیٹوریم
1، 2 یا زائد کلاس رومز حاصل کیے جا سکتے ہیں (ضرورت کے مطابق)
پارکنگ کی سہولت
ٹک شاپ برائے ریفریشمنٹ
سیکیورٹی گارڈ اور ہیلپر دستیاب
ملٹی میڈیا پروجیکٹر بھی مہیا کیا جا سکتا ہے
ابھی رابطہ کریں اور اپنی اکیڈمی کے خواب کو حقیقت میں بدلیں!