8 Marla Plot in Hot and Most Demanded Location of FMC Faisal Margalla City
PKR 1.6 Crore
Faisal Margalla City, B-17
8 Marla
Faisal Margalla City, B-17
PKR 1.6 Crore
8 Marla
•For Sale•Updated 19 hours ago
Description
اسلام آباد میں شاندار رہائشی و سرمایہ کاری کا موقع FMC & B-17
یہ پلاٹ اپنی بے مثال لوکیشن اور مکمل سہولیات کے باعث ایک منفرد انتخاب ہے۔ مین ڈبل روڈ روڈ کے قریب ترین پلاٹ، جدید سہولیات کے ساتھ ایک محفوظ اور پُر سکون ماحول میں واقع ہے۔
نمایاں خصوصیات
قبضہ اور بیلٹنگ مکمل
بجلی، پانی، سوئی گیس اور سیوریج کی سہولت دستیاب
باونڈری وال کے ساتھ محفوظ ماحول
95% گلی میں مکانات تعمیر شدہ
پر فٹ بال گراؤنڈ اور فمیلی پارک، پیڈل کورٹ کے نزدیک
قریبی سہولیات
اسکول: امریکن لائسطف اسکول
اسپتال: ملٹی میڈیکل سینٹر، الفلاح اسپتال
شاپنگ مال: امتیاز مال
اسلام آباد ایئرپورٹ: صرف 25 کلومیٹر دور
پبلک ٹرانسپورٹ: اسلام آباد بس سروس اور پنک بس سروس
یہ پلاٹ رہائش کے لیے ایک پُر سکون اور محفوظ ماحول فراہم کرتا ہے، جبکہ سرمایہ کاری کے لحاظ سے مستقبل
میں اعلیٰ منافع دینے والا انتخاب ہے۔