السلام علیکم روات سے 26 کلو میٹر دور چک بیلی خان روڈ پر گاؤں کے اندر مکان برائے فروخت ہے زمین پر ایک مکان بنا ہوا ہے اٹیچ باتھ روم دو پانی کے بور دونوں میں پانی موجود ہے مین گلی تک راستہ زمین کے ساتھ زمین کا اپنا راستہ بھی ہے جو زمین لینے والے کو فری دیا جائے گا قیمت 60لاکھ ہے متبادل اگر پلاٹ یا زرعی زمین بھی ہو تو کر لیں گے
number only WhatsApp Hai call Ni ho skti