یہ ایک بہترین گھر ہے ۔ بہترین میٹیریل استعمال کیا گیا ہے ۔اور DHA کی طرز پہ اس کو ڈیزائن کیا گیا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو ایک کنال گھر کی ضرورت ہے تو پھر ایک دفعہ اس گھر وزٹ ضرور کریں ۔۔۔