10.5 Marla 100% Solid Land plot with Extra Land Map Possession and all dues clear Direct Owner
Bahria Greens Overseas Sector-2
Plot # 440
Map Paid
Possession & Utility Paid
Extra Land Paid (A-Cat)
Plot Price: 185 Lacs (All Dues Clear)
بحریہ ٹاؤن فیز 8، اوورسیز 2 میں 100% سالڈ لینڈ پلاٹ حاصل کرنے کا شاندار موقع، جس سے آپ پائلنگ کے اضافی اخراجات سے بچ سکیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ اوورسیز سیکٹر 2 کی شاندار اور پُرسکون لوکیشن، جو 200 فٹ ایکسپریس وے کے بالکل ساتھ اور کمرشل کے قریب ترین ہے ۔ بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں سالڈ لینڈ کے پلاٹ بہت کم دستیاب ہیں، اور یہ پلاٹ اُن میں سے ایک ہے۔
اہم خصوصیات:
پلاٹ کا فرنٹ 42 فٹ چوڑا ہے، جس سے آپ کا گھر بظاہر 1 کنال کے برابر لگے گا۔
پارک اور مسجد کے قریب بہترین لوکیشن۔
مسجد اور چلڈرن پارک کے ساتھ رہائشی سہولت۔
اسٹریٹ نمبر 2 پر واقع ہے، جو اوورسیز 2 کی سب سے پُرسکون گلی ہے۔
تمام چارجز (میپ، پوزیشن، یوٹیلٹی اور ایکسٹرا لینڈ) پہلے ہی ادا کیے جا چکے ہیں۔
پلاٹ کنسٹرکشن اور ٹرانسفر کے لیے مکمل طور پر تیار۔
براہِ راست مالک سے ڈیل، کوئی بروکر کمیشن نہیں۔
اگر آپ اپنی فیملی کے لیے ایک اچھا گھر پُرسکون جگہ پر بنانا چاہتے ہیں تو براہِ راست مالک سے رابطہ کریں اور یہ پلاٹ حاصل کریں۔
Plot Owner Contact Number:
Arsalan/ Shahryar