10مرلہ گھر سیل وابڈا ٹاؤن 5بیڈ 6واش روم 2کچن 2ٹی وی لانچ ڈرائنگ روم ڈائننگ روم بڑی 2گاڑی کا گیراج 1سٹور 1سرونٹ کواٹر بجلی پانی کی سہولیات موجود مسجد مارکیٹ سکول سیکورٹی تمام سہولیات کے ساتھ خوبصورت لکڑی کے کام آراستہ مین روڑ پر موٹر اسلام آباد اور شوکت خانم ہسپتال یوسی پی یونیورسٹی سے 5منٹ کی مسافت پر بہترین لوکیشن پر