فُل فرنشڈ اپارٹمنٹ برائے فروخت / کرایہM
شاندار لوکیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ
خوبصورت اور کشادہ 2 بیڈ رومز اٹیچ واش رومز کے ساتھ
ماڈرن اسٹائل کا کچن مکمل فٹنگز کے ساتھ دستیاب
آرام دہ اور کشادہ ٹی وی لاؤنچ فیملی استعمال کے لیے
خوبصورت ڈرائنگ روم مہمانوں کے لیے خاص تیار
تمام فرنیچر اور الیکٹرونکس شامل بس شفٹ کریں اور رہنا شروع کریں
ایئرکنڈیشنڈ رومز اور جدید لائٹنگ سسٹم
اعلیٰ معیار کی ماربل اور ٹائل فلورنگ
گیزر، فریج، ایل ای ڈی اور پردے سمیت تمام سہولیات
پانی، بجلی اور گیس کی سہولت مکمل دستیاب
24/7 سیکیورٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کا نظام
لِفٹ، پارکنگ اور صاف ستھرا ماحول
مارکیٹ، مسجد اور اسکول نزدیک موجود
پرسکون اور فیملی فرینڈلی ایریا
صفائی ستھرائی اور مینٹیننس کا بہترین انتظام
تمام دستاویزات مکمل اور کلیئر
رجسٹری اور فائلز کی سہولت دستیاب
سرمایہ کاری یا رہائش دونوں کے لیے بہترین موقع
مین روڈ سے آسان رسائی اور بہترین لوکیشن
حقیقی خریدار کے لیے خاص رعایت ممکن
فوری وزٹ اور معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔