House for Sale 5 Marla 13 Gaz Single-Storey House Multan
PKR 50 Lakh
Suraj Miani Road, Multan
5 Marla
3 Beds
2 Baths
Suraj Miani Road, Multan
PKR 50 Lakh
5 Marla
3 Beds
2 Baths
•For Sale•Updated 1 days ago
Description
فروخت کے لیے مکان دستیاب
پانچ مرلہ 13 گز کا سنگل اسٹوری چار دیواری والا مکان فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مقام: دور گوٹ چاکسلی والے پر واقع
7 فٹ گلی
سیڑھی چڑھی ہوئی
مکان کی تفصیلات:
3 عدد بڑے کمرے
2 عدد اٹیچ باتھ روم
1 عدد اٹیچ کچن
1 عدد کھلا صحن
1 عدد اسٹور
2 عدد بجلی کے میٹر
1 عدد گیس میٹر
*(1 x 5kva Inverter+ 2 x AGS Batteries with 10 x Solar Plates of 585w included in this House)*
پرسکون ماحول اور رہائش کے لیے بہترین جگہ۔
وزٹ، معلومات یا رابطے کے لیے ،
03168443472
03006337917