Commercial building for rent in Shah Allah Ditta Islamabad Shah Allah Ditta
PKR 1.8 Lakh
Shah Allah Ditta, Islamabad
2 Kanal
Shah Allah Ditta, Islamabad
PKR 1.8 Lakh
2 Kanal
•For Rent•Updated 7 hours ago
Description
کرائے کے لیے خالی ہے
2 کنال پر مشتمل بہترین کمرشل بلڈنگ مین روڈ ایران ایوینیو ک بالکل قریب شاہ اللہ دتہ اسلام اباد۔۔
اس پراپرٹی میں
4 کمرے، 2 باتھ روم، 2 بڑے ہال گاڑیوں کی پارکنگ ، آگے کشادہ برانڈا ہے۔ پانی کے 2 بڑے بور اور واپڈا کے 1 بڑے میٹر لگے ہوئے ہیں۔
یہ جگہ پانی کہ فلٹر پلانٹ کے لیے کمپنی یا فیکٹری اسٹاف، ، گودام، کمرشل استعمال یا کسی بھی کاروباری مقصد کے لیے بہترین ہے۔ مین روڈ لوکیشن ہونے کی وجہ سے ہر قسم کی رہائش اور کاروبار کے لیے موزوں ہے ے
(موقع پر مناسب کمی بیشی بھی کی جا سکتی ہے)
مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں 03035438879