برائے کرایہ پریمیم کمرشل پراپرٹی،گورا قبرستان یونیورسٹی روڈ پشاور 5 کنال پر مشتمل شاندار بنگلہ، کمرشل استعمال کے لیے دستیاب۔ نمایاں خصوصیات: تقریبا 15000 مربع فٹ کورڈ ایریا،15 کمرے+ tv لاوئنچ+ 2 کچن + ھال وغیرہ، وسیع پارکنگ مرکزی اور موزوں لوکیشن موزوں برائے: سرکاری و نجی دفاتر، این جی اوز، بینک ہیڈ آفسز، کارپوریٹ دفاتر، اور دیگر کمرشل سرگرمیاں۔ واٹس ایپ: 0300-9590568