6 مرلہ گھر کی خصوصیات: 6 بیڈ رومز کشادہ اور روشن Triple Storey ڈرائنگ روم + ٹی وی لاؤنج 2 جدید طرز کی کچنز کھلی ہوا دار Terrace اضافی اسٹور روم وسیع کار پورچ گاڑی کھڑی کرنے کی مکمل سہولت یہ گھر آپ اور آپ کے خاندان کے لیے ایک بہترین سرمایہ کاری ہے!