پام ولیج میں 200 گز کا پلاٹ سیل میں موجود ہے، قیمت مناسب ہے، لوکیشن بھی زبردست ہے، ڈیمانڈ 2 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے، خریدنا ہے تو کال کریں۔ کمی پیشی ہو جائیگی۔