120 گز کمرشل پراپرٹی برائے فروخت پاکستان پوسٹ آفس سوسائٹی، اسکیم 33 Scheme 33

Pakistan Post Office Workers CHS, Scheme 33 - Sector 36-A

PKR 2.5 Crore

120 Sq. Yd.
For SaleUpdated 1 days ago

Description

120 گز کمرشل پراپرٹی برائے فروخت پاکستان پوسٹ آفس سوسائٹی، اسکیم 33 بہترین لوکیشن، ریڈی پوزیشن، شاندار کمرشل موقع! 120 گز کا بالکل نیو کمرشل پلاٹ سیل کے لیے دستیاب ہے، جس میں: 2 دکانیں بنی ہوئی ہیں واش روم موجود ہیں اوپر بھی تعمیر شدہ حصہ موجود ہے ریڈی ٹو یوز کمرشل پراپرٹی مارکیٹ کے بالکل درمیان میں بہترین لوکیشن دونوں طرف مارکیٹ اور کمرشل سرگرمی سامنے الازہر گارڈن اور کیپیٹل سوسائٹی پاکستان پوسٹ آفس سوسائٹی کی انتہائی اہم کمرشل لوکیشن کاروبار یا سرمایہ کاری کے لیے بہترین موقع۔ Location: Pakistan Post Office Workers Cooperative Housing Society, Scheme 33, Karachi مزید تفصیلات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔ ایسی ریڈی کمرشل پراپرٹی روز روز دستیاب نہیں ہوتی سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔

Map

Pakistan Post Office Workers CHS, Scheme 33 - Sector 36-A

Click to Load Map

PKR 2.5 Crore

Ask about the property

*
*
*