فروخت کے لئے شاندار کمرشل بلڈنگ بھون روڈ چکوال
چکوال کی بہترین لوکیشن بھون روڈ پر واقع 4 کنال رقبہ پر مشتمل شاندار بلڈنگ فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ اس پراپرٹی کا کورڈ ایریا تقریباً 3.5 کنال ہے جو مختلف کمرشل اور ادارہ جاتی مقاصد کے لئے بہترین ہے۔
یہ بلڈنگ درج ذیل مقاصد کے لئے بہترین آپشن ہے:
فیکٹری / انڈسٹریل یونٹ
فارم ہاؤس
اسکول یا کالج
ہسپتال یا کلینک
ویئر ہاؤس یا کمرشل آفس
بڑی پارکنگ اور کشادہ جگہ کی وجہ سے یہ پراپرٹی ایک بہترین انویسٹمنٹ بھی ہے۔
کل رقبہ: 4 کنال
کورڈ ایریا: 3.5 کنال
لوکیشن: بھون روڈ، چکوال
ڈیمانڈ: 4 کروڑ روپے
مزید معلومات کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
03175768023