Premium 5 Marla Solid Plot for Sale in R Prime Block, New City Phase 2 | 60 Ft Road | Near Main Boulevard New City Phase 2
PKR 27 Lakh
New City Phase 2, New City
5 Marla
New City Phase 2, New City
PKR 27 Lakh
5 Marla
•For Sale•Updated 1 days ago
Description
نیو سٹی فیز 2 کے مشہور R Prime Block میں ایک شاندار اور مکمل طور پر Solid 5 Marla Plot فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ پلاٹ 60 فٹ چوڑی میجر روڈ (Street #3) پر واقع ہے اور مین بولیوارڈ سے واکنگ ڈسٹنس پر ہے، جو اس کی ویلیو اور لوکیشن کو مزید خاص بناتا ہے۔
یہ پلاٹ مکمل طور پر پوزیشنبل ہے، یعنی آپ فوراً کنسٹرکشن شروع کر سکتے ہیں۔ اردگرد کمرشل ایریا، مسجد، اور دیگر ضروری سہولیات چند منٹ کی واک پر موجود ہیں، جو رہائش کے لیے ایک آئیڈیل ماحول فراہم کرتی ہیں۔
اہم خصوصیات:
100% Solid Land (No Filling)
Prime Location on 60 Ft Road
Walking Distance from Main Boulevard
Near Commercial & Mosque
Underground Electricity System
Active Sewerage System
Street Lights Installed
Demand: صرف 27 لاکھ روپے بہترین انویسٹمنٹ اور فیوچر کے لیے بہترین موقع!
مزید معلومات، وزٹ یا ڈیل کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ پر رابطہ