64 Sq. Yards Corner Main Road Shop for Sale | Best for Investment & Rental Income Nazimabad Block 3
PKR 1.3 Crore
Nazimabad 3, Nazimabad
64 Sq. Yd.
Nazimabad 3, Nazimabad
PKR 1.3 Crore
64 Sq. Yd.
•For Sale•Updated 2 days ago
Description
مین روڈ پر بہترین لوکیشن میں 64 اسکوائر یارڈ کی کارنر شاپ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
شاپ کارنر پر واقع ہونے کی وجہ سے دو طرفہ اوپننگ اور بہترین ویژیبلیٹی رکھتی ہے۔ شاپ کے سامنے اضافی زمین بھی الگ موجود ہے جو اس پراپرٹی کی ویلیو اور استعمال کو مزید بڑھاتی ہے۔
شاپ کے اندر واش روم کی سہولت بھی موجود ہے۔ مین روڈ اور اچھی کمرشل لوکیشن کی وجہ سے یہ شاپ کاروبار، شوروم، آٹو پارٹس، ورکشاپ، آفس یا دیگر کمرشل استعمال کے لیے بہترین آپشن ہے۔
رقبہ: 64 اسکوائر یارڈ
لوکیشن: مین روڈ
پوزیشن: کارنر
اضافی سہولت: سامنے ایکسٹرا لینڈ الگ
واش روم: موجود
لوکیشن: بہترین کمرشل ایریا
ایسی مین روڈ کارنر پراپرٹی محدود تعداد میں دستیاب ہوتی ہے۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔l Showroom
Hotel / Restaurant
Spare Parts Business
Auto Parts & Accessories
Supermarket / Retail Store
Office
Warehouse
And many other commercial businesses