گالف سٹی مین شیر شاہ روڈ ملتان بلاک اے اور بی میں 70فٹ روڈ اور 50 فٹ روڈ پر دو عدد پلاٹ فارسیل ھیں۔
آپ جانتے ھیں گالف سٹی مین روڈ پر واقع ھونے کیوجہ سے یا اچھی اپروچ کیوجہ سے تقریباً پیک ھو چکا ھے۔
ھرقسم کی سہولیات سے مزین 24 گھنٹے سیکورٹی موجود ھے۔
اسوقت چند پلاٹ باقی ھیں۔ھمارے پاس دو شاندار پلاٹ مناسب قیمت میں دستیاب ھیں ۔اپ بھی اس خوبصورت سوسائٹی میں گھر بنائیں چاھیے انویسٹمنٹ کریں ۔ایک بار وزٹ ضرور کریں
فایدہ اٹھائیں اور فوراً ھمارے نمبر پر یا ذاتی طور پر ملاقات کریں شکریہ