: ناران مین بازار میں شاندار 3 منزلہ ہوٹل برائےفروخت. ناران کے مصروف اور مرکزی بازار میں واقع ایک بہترین سرم ایہ کاری کا موقع۔ یہ خوبصورت تھری اسٹوری ہوٹل سیاحتی سرگرمیوں کے مرکز میں واقع ہے، جہاں سال بھر ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔ ناران مین بازار ہوٹلوں اور سیاحتی کاروبار کے لیے انتہائی موزوں مقام سمجھا جاتا ہے۔ اہم خصوصیات: 25 کشادہ اور آرام دہ کمرے. 15 گاڑیوں کی وسیع پارکنگ. مین بازار میں پرائم لوکیشن. سیاحوں کی آسان رسائی. فیملیز اور گروپس کے لیے مثالی. سالانہ/سیزنل کرایہ جاتی آمدن تقریباً 50 لاکھ روپے. سرمایہ کاروں اور ہوٹل بزنس کے لیے بہترین موقع. یہ ہوٹل اپنی شاندار لوکیشن، بہترین رسائی اور مضبوط رینٹل. پوٹینشل کی وجہ سے ایک منافع بخش سرمایہ کاری ہے۔ اگر آپ ناران کے سیاحتی مرکز میں ایک کامیاب ہوٹل بزنس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ پراپرٹی آپ کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہو سکتی ہے. ۔