مکان برائے فروخت: 15 مرلہ، ڈبل سٹوری کالونی، خوشاب - اہم خصوصیات
رقبہ: 15 مرلہ
مقام: ڈبل سٹوری کالونی، قائدآباد، ضلع خوشاب
کمرے: 4 بیڈ روم اور 3 باتھ روم
اضافی جگہ: چھت پر ایک کمرہ اور باتھ روم (گیسٹ روم یا اسٹور کے طور پر قابلِ استعمال)
پارکنگ: 3 گاڑیوں کی کشادہ پارکنگ (2 گھر کے اندر اور 1 پورچ میں)
لان: 2 لان (ایک گھر کے اندر اور ایک باہر)
سہولیات: 1سُوئی گیس اور بجلی کے 2 میٹر موجود ہیں۔
پانی: واسا (WASA) کا کنکشن اور 20 فٹ کا ذاتی بور مع الیکٹرک واٹر پمپ (پانی کی کوئی قلت نہیں)
محل وقوع:
انتہائی محفوظ علاقہ، پولیس اسٹیشن سے صرف 3 منٹ کی پیدل مسافت۔
بازار سے 10 منٹ اور 2 مساجد سے 7 منٹ کی پیدل مسافت پر۔
قریب میں 4 اسکول موجود ہیں۔
محلہ: تعلیم یافتہ اور اچھے پڑوسیوں پر مشتمل پُرامن علاقہ۔
کاغذات: تمام پراپرٹی ڈاکومنٹس موجود ہیں اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ٹیکس ادا شدہ ہیں۔
Demand: 3 crore
ڈیمانڈ 3 کروڑ