4 Marla House for Sale Near Lehtrar Road, Islamabad Lehtarar Road

Lehtrar Road, Islamabad

PKR 99.99 Lakh

4 Marla
2 Beds
3 Baths
For SaleUpdated 1 days ago

Description

4 Marla House for Sale Near Lehtrar Road, Islamabad مکان برائے فروخت اسلام آباد لوکیشن: لہترار روڈ سے صرف 1 منٹ کی مسافت پر، سلطانہ فاؤنڈیشن کے گیٹ کے سامنے، نیئر الحذیفہ مسجد، پارٹل جھنگ سیداں، اسلام آباد رقبہ: 4 مرلہ کمرے: 2 بیڈ روم 1 ڈرائنگ روم باتھ روم: 3 باتھ روم تعمیر کی تفصیل: پہلی منزل مکمل تیار اوپر والی منزل گرے اسٹرکچر مومٹی بنی ہوئی ہے نچلے فلور میں گیراج موجود ہے پانی کی سہولت: بور موجود ہے ٹینکی بنی ہوئی ہے موٹر ٹائمنگ تقریباً 35 سے 40 منٹ سہولیات: بجلی موجود ہے گیس کا میٹر موجود نہیں ہے فِنشنگ: گھر کے اندر اور باہر مکمل ٹائلز لگی ہوئی ہیں نوٹ: سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات اور وزٹ کے لیے کال کریں۔

Map

Lehtrar Road, Islamabad

Click to Load Map

PKR 99.99 Lakh

Ask about the property

*
*
*