10 Marla Brand New Home For Sale LDA Avenue Block J
PKR 3.98 Crore
LDA Avenue - Block J, LDA Avenue
10 Marla
6 Beds
7 Baths
LDA Avenue - Block J, LDA Avenue
PKR 3.98 Crore
10 Marla
6 Beds
7 Baths
•For Sale•Updated 2 days ago
Description
Luxury Owner Built House for Sale LDA Avenue 1 (Hot Location, Direct Main Approach)
ایک بہترین موقع آپ کے لیے! ایل ڈی اے ایونیو ون کی پرائم لوکیشن پر خوبصورت، مضبوط کنسٹرکشن والا اونر بلڈ گھر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
پراپرٹی کی خاص خصوصیات:
- 6 کشادہ بیڈ رومز
- ڈبل کچن (ماڈرن ڈیزائن)
- خوبصورت ڈرائنگ روم
- وسیع ٹی وی لانچ
- مکمل ڈبل یونٹ سسٹم
فلور وائز ڈسٹری بیوشن:
- گراؤنڈ فلور: 2 بیڈ رومز
- فرسٹ فلور: 3 بیڈ رومز
- ٹاپ فلور: 1 بیڈ روم
لوکیشن ہائی لائٹس:
- مین روڈ سے ڈائریکٹ اپروچ
- ہاٹ اور ڈیمانڈنگ لوکیشن
- قریبی مارکیٹس، مساجد، پارکس اور تمام ضروری سہولیات دستیاب
ڈیمانڈ: 3 کروڑ 85 لاکھ روپے
یہ گھر نہ صرف رہائش بلکہ ایک بہترین انویسٹمنٹ بھی ہے۔ کنسٹرکشن کوالٹی بہت مضبوط اور جدید انداز میں تیار کیا گیا ہے۔
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے ابھی رابطہ کری