1 کنال کمرشل + رہائشی پراپرٹی برائے فروخت Kalyamabad

Kalyamabad, Rawalpindi

PKR 22 Crore

1 Kanal
For SaleUpdated 3 hours ago

Description

کمرشل + رہائشی پراپرٹی برائے فروخت کارنر پر واقع شاندار موقع! ایک کنال کی نایاب سرمایہ کاری اور رہائش کا بہترین امتزاج! 14 کشادہ کمرے خاندانی رہائش یا کرایہ پر دینے کے لیے موزوں 11 باتھ رومز ہر کمرے کے ساتھ سہولت میسر 10 دکانیں پہلے سے کرایہ پر لگی ہوئی، باقاعدہ آمدنی کا ذریعہ 5 مکمل باورچی خانے مشترکہ یا علیحدہ رہائش کے لیے زبردست بڑی کار پارکنگ دو گاڑیاں آرام سے کھڑی کی جا سکتی ہیں کھلی جگہ (اوپن اسپیس) تقاریب، باغبانی یا مزید استعمال کے لیے کارنر پر واقع پراپرٹی بہترین رسائی اور زیادہ کشادگی 25 فٹ چوڑی مین سڑک پر فرنٹ 15 فٹ چوڑی گلی کارنر سائیڈ پر بہترین آمد و رفت کی سہولت پرائم لوکیشن کاروباری اور رہائشی دونوں ضروریات کو پورا کرتی ہے سرمایہ کاروں اور خاندانی رہائش کے خواہشمند افراد کے لیے مثالی موقع! صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید معلومات یا سائٹ وزٹ کے لیے فوراً کال کریں۔ 03335168042 03125168042

Map

Kalyamabad, Rawalpindi

Click to Load Map

PKR 22 Crore

Ask about the property

*
*
*