اسلام آباد میں کرایے کے لیے شاندار کمرشل پراپرٹیز - برائے کرایہ 1 دکان + ہال (کاک پل، مین کوٹہ روڈ، اسلام آباد) نزدیک: حبیب بینک گراؤنڈ فلور: دکان کرایہ: 25,000 روپے ماہانہ فرسٹ فلور: ہال کرایہ: 50,000 روپے ماہانہ مرکزی لوکیشن پر کاروبار کے لیے بہترین موقع۔ 2 فیکٹری برائے کرایہ (روات چوک، اسلام آباد) کرایہ: 1,20,000 روپے ماہانہ 50 KVA ٹرانسفارمر نصب شدہ مکمل تیار چادری شیڈ سمیت وسیع جگہ، فوری استعمال کے لیے تیار صنعتی و کمرشل استعمال کے لیے موزوں رابطہ کریں: عدیل 0335-5061393