ایک خوبصورت پانچ مرلہ گھر ٹرپل سٹوری پانچ بیڈ روم اٹیچ واش روم ڈبل کچن ڈبل ٹی وی لاؤنج بڑی گاڑی کا گیراج ڈبل 80 فٹ روڈ کمرشل استعمال کر سکتے ہیں کوئی ڈاکٹر اپنا کلینک بنا سکتا ہے ائی ٹی افس بن سکتا ہے
ٹائل فلورنگ برینڈ نیو سٹرکچر بجلی پانی گیس کی سہولت موجود
اگر رینٹ لینا چاہیں تو ایک لاکھ 20 ہزار کم سے کم رینٹ ا سکتا ہے