ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پرآسان اقساط پر پلاٹوں کی فراہمی،ایل ڈی اے کے زیراہتمام کمرشل و رہائشی پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈقرعہ اندازی!
قرعہ اندازی میں جوہر ٹاون،ایل ڈی اے سٹی،سبزہ زار،چائنہ سکیم گجرپورہ اورموہلنوال میں واقع 172 کمرشل ورہائشی پلاٹس رکھے گئے.
@MaryamNSharif