7 Marla Plot For Sale in IBL HOUSING SCHEME (Property Description Must Read) IBL Housing Scheme
PKR 56 Lakh
IBL Housing Scheme, Lahore
7 Marla
IBL Housing Scheme, Lahore
PKR 56 Lakh
7 Marla
•For Sale•Updated 7 hours ago
Description
7 Marla
سات مرلے اور ساڑھے پانچ مرلے کا رہائشی پلاٹ ائی بی ایل ہاؤسنگ سوسائٹی میں جو کہ سوزو واٹر پارک لاہور کے قریب ہے اور مین مسجد سے دو منٹ کی مسافت پر فروخت کے لیے دستیاب ہے
نوٹ اپ کو ایک مرلہ سے لے کے ساڑھے 12 مرلے تک کوئی بھی پلاٹ چاہیے وہ مل جائے گا
بات چیت سے پلاٹ کی قیمت اور انسٹالمنٹ پر بھی بات کی جا سکتی ہے
یہ سات مرلے کا پلاٹ 2 ساڑھے تین تین مرلے پلاٹ میں
بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے پھر اس کا فرنٹ 13.75 سکور فٹ ہوگا . اگر کسی کو ایک ساڑھے تین مرلے کا پلاٹ چاہیے تو وہ بھی مل جائے گا۔
سات مرلے کے پلاٹ کے ساتھ ایک ساڑھے پانچ مرلے کا پلاٹ بھی دستیاب ہے جو میرے بھائی کا ہے اگر کوئی بھائی خریدنا چاہے تو وہ بھی دستیاب ہے اگر کوئی دونوں پلاٹ خریدنا چاہے تو وہ بھی مل جائیں گے۔کل رقبہ ساڑھے 12 مرلے ہے اس طرح چار چار ملے کے تین پلاٹ بھی بنائے جا سکتے ہیں۔اپ کی اسانی جس میں ہو اس طرح سے اپ پلاٹ خرید سکتے ہیں۔ پلاٹ رجسٹری انتقال شدہ ہیں اور کسی قسم کے متنازہ نہیں ہے برائے میں مہربانی ڈیلر
حضرات رابطہ نہ کریں شکریہ۔
خصوصیات
پیدل پانچ منٹ کی مسافت پر مین کنال روڈ تک رسائی
گرین بس سروس اور دوسری ٹرانسپورٹ سروسز موقع پر موجود
پانی بور والا ہے
واپڈا کی بجلی موقع پر دستیاب ہے
پلاٹ کی لوکیشن پر سیوریج کا کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہے
ساتھ والی گلی میں پارک کی سہولت موجود ہے
گیس فیز ون تک موجود ہے لیکن جہاں پر یہ فیز ٹو میں پلاٹ ہے وہاں پر موجود نہیں ہے لیکن بیک سائیڈ پر جو گلی ہے وہاں پر گیس موجود ہے
پانچ منٹ کی مسافت پر گرکی ہسپتال موجود ہے
ائی بی ایل سکیم کے باہر مین کنال روڈ پر الائڈ سکول کی برانچ موجود ہے بچوں کی تعلیم کے لیے
کنال روڈ کے دوسری طرف الحفیظ گارڈن ہے اور میڈیکل کالج موجود ہے۔
ایک پانچ مرلہ اور 202 سکور فٹ کا پلاٹ احمد گارڈن بلاک ڈی میں بھی فروخت کے لیے موجود ہے جو سرکاری روڈ پر ہے ۔ جس کے ایک مرلہ کی قیمت 16 لاکھ روپیہ جو مناواں پولیس اسٹیشن کے پاس ہے اور بسم اللہ سوسائٹیز سے پیچھے
مزید تفصیلات کے لیے مدرجہ زائل نمبروں پر رابطہ کریں
0303-4069769
0321-4226952
اپ ان نمبروں پر واٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں ۔محمد بشارت