یہ الائیڈ بینک کے اوپر کوئنز ریزیڈنسی ہے جو کے گلستانِ سجاد کی پرائم لوکیشن پر واقع ہے۔ تمام تر سہولیات دستیاب ہیں، گیس پانی بجلی اور لفٹ اسٹینڈ بائی جنریٹر کی سہولت بھی موجود ہے۔ بلاک 1 کے 6 فلور پر 3 رومز کا فلیٹ سیل میں موجود ہے۔ فلیٹ کا سائز تقریباً 1300 اسکوائر فٹ ہے۔ ڈیمانڈ صرف 75 لاکھ روپے ہے۔ خریدنا ہے تو کال کریں۔