Premium 2 Marla 1.5 Sersahi Commercial Plot for Sale!!! Grand City Sahiwal
PKR 25 Lakh
Grand City Sahiwal, Kacha Pakka Noor Shah Road
3 Marla
Grand City Sahiwal, Kacha Pakka Noor Shah Road
PKR 25 Lakh
3 Marla
•For Sale•Updated 6 hours ago
Description
بسم اللہ الرحمن الحیم
زمین کی خصو صیات
اسٹیٹس: کمرشل پلاٹ نمبر 3٫4(دوکان یا ہال بنانے کےلیئے موزوں)۔
کل رقبہ: 2 مرلے 1.5 سرسائی
پلاٹ کا سائز: 30 فٹ20 فٹ = 585 sq ft
واقع: عبد اللہ بلاک نور شاہ روڈ نزد نادرا دفتر
چک نمبر -82/6R، تحصیل و ضلع ساہیوال
حدود اربعہ: جانب شرق؛ پلاٹ،
جانب غرق؛ پلاٹ
جانب شمال؛ پوٹری فارم
جانب جنوب؛ سڑک شارع عام۔
تفصیلات
السلام علیم،
کمرشل پلاٹ نمبر 3،4 رقبہ 2 مرلے 1.5 سرسائی، فروخ کے لیئے عبداللہ بلاک کے عین آغاز میں دستیاب ہے۔ کالونی "عبداللہ بلاک" شاندار زیرتعمیر دوطرفہ شاہری 120 فٹ چوڑئی کارپٹ روڈ "عرف نور شاہ روڈ" کے با مقابل اور نادرہ آفس سے 2،3 منٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔ کالونی میں بجلی، گیس، پانی، سیوریج اور کارپٹ شارع سڑک جیسی تمام بنیادی سہولتیں موجود ہیں۔ پلاٹ دوکان، ہال یا گودام بنانے کے لیئے موزوں ہے۔
کالونی میں درجنوں گھروں زیر رہائش ہیں اور درجنوں رہائش کے لیئے زیر تعمیر ہیں، تو دوکان بنانے کی صورت میں کسٹمر کی آمد و رفت کے قوی امکان رہیں گئے۔ لو کیشن کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگیا جاسکتا ہے کہ نورشاہ کچا پکا روڈ ایک شاندار دوطرفہ شاہری، 120 فٹ چوڑئی، کارپٹ روڈ کے طور پر زیر تعمیر ہے، اس کی مکمل تعمیر اس سال کے دسوے مہینے میں متوقع ہے، جس سے آئندہ سال میں سڑک کے اطراف میں موجود جگوں کی قیمتوں میں غیر یقینی اضافہ متوقع ہے۔پلاٹ کے تمام سرکاری دستواز مکمل ہیں۔ ربط نمبر: 0/3/0/2/6/9/1/8/9/6/4