11 Rooms Hotel Lease Transfer Toheedabad, Galiyat 4 Years Abbottabad

Galiyat, Abbottabad

PKR 1.3 Crore

7 Marla
11 Beds
7 Baths
•For Sale•Updated 1 days ago

Description

مری کے خوبصورت علاقے توحید آباد، Galiyat میں 7 مرلہ جگہ پر قائم 11 کمروں کا ہوٹل Lease Transfer کے لیے دستیاب ہے۔ ہوٹل نتھیا گلی اور ایوبیہ کے درمیان واقع ہے۔ ہوٹل کے باہر پارکنگ کی جگہ موجود ہے۔ یہ پراپرٹی اصل مالک کی ملکیت ہے اور ہمارے پاس 4 سال کے Lease/Rent Agreement کے تحت ہے۔ موجودہ ہوٹل سیٹ اپ اور باقی ماندہ Lease Rights کسی تیسرے فریق کو Transfer کیے جا رہے ہیں۔ Total Area: 7 مرلہ Total Rooms: 11 Parking: موجود Location: Toheedabad, Galiyat Between Nathia Gali & Ayubia Lease Period: 4 سال سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات، تصاویر، ویڈیو اور Location کے لیے رابطہ کریں۔

Map

Galiyat, Abbottabad

Click to Load Map

PKR 1.3 Crore

Ask about the property

*
*
*