8 Marla House For Sale Sector G-14/4 Islamabad G-14/4
PKR 6.75 Crore
G-14/4, G-14
8 Marla
5 Beds
6 Baths
G-14/4, G-14
PKR 6.75 Crore
8 Marla
5 Beds
6 Baths
•For Sale•Updated 9 hours ago
Description
Brand New 30x60 Double Story House for Sale G-14/4 Islamabad
السلام علیکم!
اگر آپ Sector G-14/4 Islamabad میں ایک لگژری، سولڈ اور ایڈوانس کنسٹرکشن والا گھر ڈھونڈ رہے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین آپشن ہے
پراپرٹی ڈیٹیلز:
لوکیشن: G-14/4 Islamabad
سائز: 30x60
ڈبل اسٹوری + ڈبل یونٹ
گراؤنڈ فلور:
2 ماسٹر بیڈ روم (اٹیچ واش روم)
ڈرائنگ + ڈائننگ
ٹی وی لاؤنج
ماڈرن کچن
1 اضافی واش روم (سیڑھیوں کے نیچے)
2 گاڑیوں کی پارکنگ
فرسٹ فلور:
2 ماسٹر بیڈ روم (اٹیچ واش روم)
ڈرائنگ + ڈائننگ
ٹی وی لاؤنج
کچن
1 سٹڈی روم
سیکنڈ فلور:
پروپر سرونٹ کوارٹر (اٹیچ باتھ)
2 رومز (ایک اٹیچ باتھ کے ساتھ)
ہائی لائٹس:
لگژری اور ماڈرن ڈیزائن
سولڈ اور کوالٹی کنسٹرکشن
ایڈوانس فنشنگ
فیملی کے لیے پرفیکٹ ڈبل یونٹ سیٹ اپ
ڈیمانڈ: 6 کروڑ 75 لاکھ (Negotiable)
صرف سیریس بائرز کنفرم کیش آفر ریکوائرڈ
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں:
Muhammad Nawaz
0331-5458615
مزید پراپرٹیز دیکھنے کے لیے ہمارا چینل فالو کریں:
Islamabad Land Management