Faisal town Gaju Matta 10 Marla Hall 3 Marla uper portion for rent Faisal Town

Faisal Town, Ferozepur Road

PKR 1.3 Lakh

13 Marla
For RentUpdated 1 days ago

Description

10 مرلہ ہال اور 3 مرلہ اپر پورشن کرایہ کے لیے دستیاب فیروزپور روڈ سے صرف 300 میٹر کے فاصلے پر واقع 10 مرلہ ہال اور 3 مرلہ اپر پورشن کرایہ کے لیے دستیاب ہے۔ 20 فٹ چوڑی گلی مین روڈ کے قریب بہترین لوکیشن گودام، اسٹور، آفس، ٹریننگ سینٹر یا دیگر کمرشل استعمال کے لیے موزوں لوڈنگ اور ان لوڈنگ میں آسانی پرامن اور محفوظ علاقہ کاروباری حضرات کے لیے ایک بہترین موقع جو مناسب اور آسان رسائی والی جگہ تلاش کر رہے ہوں۔ مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں

Map

Faisal Town, Ferozepur Road

Click to Load Map

PKR 1.3 Lakh

Ask about the property

*
*
*