Tailor Shop for Rent F-17

F-17/3, F-17

PKR 15 Thousand

1 Marla
For RentUpdated 3 hours ago

Description

دکان کرایہ پر دستیاب درزی کے لیے تیار سیٹ اپ غوثیہ آرکیڈ، F-17/3 اسلام آباد (لوئر گراؤنڈ) میں 281 مربع فٹ کی دکان کرایہ پر دستیاب ہے۔ یہ دکان درزی کے کام کے لیے پہلے سے تیار ہے اور اس میں بنیادی سلائی کا سامان موجود ہے، لہٰذا فوراً کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ کرایہ: 15,000 روپے ماہانہ (فائنل) رابطہ نمبر: 0318-5226950

Map

F-17/3, F-17

Click to Load Map

PKR 15 Thousand

Ask about the property

*
*
*