2 بیڈ روم سیمی فرنشڈ کارنر فلیٹ برائے کرایہ | E-11/4 اسلام آباد | مارگلہ روڈ، بحریہ یونیورسٹی، ایئر یونیورسٹی اور NDU کے قریب E-11/4
PKR 55 Thousand
E-11/4, E-11
5 Marla
2 Beds
2 Baths
E-11/4, E-11
PKR 55 Thousand
5 Marla
2 Beds
2 Baths
•For Rent•Updated 1 days ago
Description
ٹو بیڈ روم سیمی فرنشڈ فلیٹ برائے کرایہ اسلام آباد E-11/4
اگر آپ اسلام آباد کی بہترین لوکیشن پر ایک صاف ستھرا، کشادہ اور فیملی کے لیے موزوں فلیٹ تلاش کر رہے ہیں، تو یہ بہترین موقع آپ کے لیے ہے۔
فلیٹ کی نمایاں خصوصیات:
2 کشادہ بیڈ روم
2 اٹیچ واش روم
1 آرام دہ ٹی وی لاؤنج
1 جدید کچن
فل وینٹیلیٹڈ فلیٹ
1 اے سی انسٹالڈ
سیمی فرنشڈ
فرسٹ فلور پر واقع
علیحدہ ریزیڈینشل واپڈا میٹر
24/7 سیکیورٹی سسٹم
سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی
کارنر فلیٹ
بلڈنگ میں 2 ذاتی واٹر بور، پانی کی بہترین سہولت
بہترین لوکیشن:
مارگلہ روڈ کے قریب ترین
بحریہ یونیورسٹی، ایئر یونیورسٹی اور NDU یونیورسٹی سے چند منٹ کی مسافت پر
مارکیٹس، مساجد، اسکولز، پبلک ٹرانسپورٹ اور تمام بنیادی سہولیات آسان رسائی میں
روشن، ہوادار اور پرسکون ماحول
فیملیز اور جاب ہولڈرز کے لیے بہترین انتخاب
مزید معلومات یا وزٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔