Own Your Dream 6 Marla Prestige Villa in DHA Multan Easy 3 Year Payment Plan DHA Villas

DHA Villas, DHA Defence

PKR 2.25 Crore

6 Marla
3 Beds
5 Baths
For SaleUpdated 1 days ago

Description

DHA Multan 6 Marla Prestige Villas for Sale 3 Years Easy Installment Plan | Prime Location DHA Multan کے ہاٹ سیکٹر C میں انتہائی شاندار 6 مرلہ ۹ مرلہ اور ۱۲ مرلہ پریسٹیج ولاز اب آسان 3 سالہ اقساط پر دستیاب ہیں۔ یہ پراجیکٹ مین گیٹ سے انٹر ہوتے ہی، PSO پمپ کے بیک سائیڈ پر واقع ہے اور بوسن روڈ سے بہترین اپروچ رکھتا ہے، جو اسے ایک وی آئی پی اور ہائی ڈیمانڈ لوکیشن بناتا ہے۔ یہ ولاز جدید طرزِ تعمیر کے مطابق تیار کیے جا رہے ہیں جن میں شامل ہیں: * 3 بیڈ رومز کے ساتھ مکمل فیملی اکاموڈیشن * علیحدہ سرونٹ روم (اوپر) * ماڈرن کچن اور اسٹائلش واش رومز * کار پارکنگ اسپیس * فیملی فرینڈلی ماحول پیمنٹ پلان: * صرف 25% ڈاؤن پیمنٹ * باقی رقم 36 ماہانہ آسان اقساط میں یہ پروجیکٹ نہ صرف رہائش کے لیے بہترین ہے بلکہ ایک ہائی ریٹرن انویسٹمنٹ بھی ہے۔ آج کی گئی سرمایہ کاری مستقبل میں آپ کو بہترین کیپیٹل گین اور ہینڈسم رینٹل انکم فراہم کرے گی، کیونکہ یہ DHA Multan کی ہاٹیسٹ لوکیشن پر واقع ہے۔ Prime Location Highlights: * مین گیٹ کے قریب * PSO پمپ کے بیک سائیڈ * بوسن روڈ سے آسان رسائی * نزد مسجد، پارک اور کمرشل ایریا مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں اور اپنی فیملی کے لیے ایک بہترین گھر یا محفوظ سرمایہ کاری کا موقع حاصل کریں۔

Amenities

    Rooms

  • Bedrooms
  • Bathrooms
  • Servant Quarters
  • Drawing Room
  • Dining Room
  • Kitchens
  • Study Room
  • Prayer Room
  • Powder Room
  • Store Rooms
  • Laundry Room

    Business and Communication

  • Broadband Internet Access
  • Satellite or Cable TV Ready
  • Intercom

    Community Features

  • Community Lawn or Garden
  • Community Swimming Pool
  • Community Gym
  • First Aid or Medical Centre
  • Day Care Centre
  • Kids Play Area
  • Barbeque Area
  • Mosque
  • Community Centre

    Nearby Locations and Other Facilities

  • Nearby Schools
  • Nearby Hospitals
  • Nearby Shopping Malls
  • Nearby Restaurants

Map

DHA Villas, DHA Defence

Click to Load Map