گڈ ٹاپ لوکیشن سی پیک لینک شرقی جھانگھڑہ روڑ DHA اور سمہ سٹہ اور خانقاہ شریف اورنو شہرا وغیرہ شہرو کے درمیان اور عوام کا رخ بنا ہوا ہے کیونکہ یوسف پٹرولیم سروس بنا ہوا ہے پیٹرول پمپ کی ھم دیوار ھے کسی بھی کمرشل کاروبار کے لیے بہت اچھی جگہ ھے