12 مرلہ گراؤنڈ فلور ہاؤس برائے کرایہ
بہترین لوکیشن
خوبصورت اور مناسب حالت میں 12 مرلہ گراؤنڈ فلور گھر کرائے کے لیے دستیاب ہے۔
3 بیڈ رومز
ڈرائنگ روم
اٹیچ باتھ رومز
کشادہ گراؤنڈ فلور
پانی، بجلی اور گیس کی سہولت موجود
اچھی اور پرسکون لوکیشن
فیملی رہائش کے لیے موزوں
Serious Clients Only Contact for Details