کمرشل ایریا میں جگہ ھے ملتان روڈ سے پانچ سیکنڈ کی ڈرایو کنال روڈ سے بھی راستہ ھے۔ تین کمرے دو واش روم بنے ہوے ہیں ۔ کمرشل سرگرمیوں پر کوئی اعتراض نہیں کسی ارد گرد والے کو