6 مرلہ ڈبل سٹوری اونر بلڈ خوبصورت گھر برائے فروخت کنال بینک ہاؤسنگ سکیم خوبصورت ٹائل، پتھر اور لکڑی کا شاندار کام 30 فٹ روڈ بجلی | پانی | گیس 4 کلو واٹ سولر سسٹم گرین میٹر لگا ہوا رجسٹری و انتقال مکمل 5 بیڈ روم 1 ڈرائنگ روم 2 کچن 2 ٹی وی لاؤنج گراج تمام سہولیاتِ زندگی کے قریب ترین ڈیمانڈ: 3 کروڑ 10 لاکھ روپے میاں رفیق اسٹیٹ میاں محمد آصف اشرفی 0321-4135104