3 مرلہ علیحدہ گھر برائے کرایہ کنال بینک ہاؤسنگ اسکیم، لاہور کرایہ: 45,000 روپے ماہانہ گھر کی تفصیلات: 3 مرلہ علیحدہ گھر (پورا مکمل یونٹ) 3 بیڈ رومز 3 اٹیچڈ باتھ رومز ٹی وی لانچ / لیونگ ایریا سیپرٹ کچن کار پورچ پوری ٹائلڈ فلورنگ + بہترین میٹریل کنسٹرکشن بجلی، پانی، گیس دستیاب لوکیشن ہائی لائٹس: کنال بینک ہاؤسنگ اسکیم کی پرائم لوکیشن مارکیٹ، مسجد، اسکول سب نزدیک فیملی کے لیے پرفیکٹ اور محفوظ ایریا